
مختصر تفصیل
ریاضی ہمارے غیر رسمی تعلیمی پروگرام “سجاگ” میں پڑھائے جانے والے تین اہم مضامین میں سے ایک ہے۔ یہ سیکھنا بہت ضروری ہے کیونکہ یہ ہماری روزمرہ کی گفتگو اور تعلقات میں ہماری مدد کرتا ہے۔ اس کورس کا بنیادی مقصد اساتذہ کو آسان طریقے اور حکمت عملی فراہم کرنا ہے جو انہیں مضمون کو مؤثر طریقے سے پڑھانے میں مدد فراہم کریں گے۔
سیکھنے کے نتائج
اس ٹریننگ میں اساتذہ یہ سیکھ سکیں گے کہ کیسے پڑھانا ہے۔
ایک سے سو تک عدد گننا، پڑھنا اور لکھنا (1-100)
خرید و فروخت کے لیے 100 روپے تک استعمال کرنا
جمع اور تفریق
وقت پڑھنا اور لکھنا
ناپ اور لمبائی کا تصور
اساتذہ کے بارے میں
حافظ عبّید الرحمّن نے دی سٹیزن فاؤنڈیشن کے سکول اور کالج سے تعلیم حاصل کی ہے اور آج کل ایک پرائیویٹ یونیورسٹی میں بی بی اے کر رہے ہیں۔ شاہ رخ آئی بی اے کراچی کے قابل طالب علم ہیں اور ٹی سی ایف کے مشن سے کافی متاثر ہیں۔ عبید اور شاہ رخ دونوں اس مشن کو باخوبی سمجھتے ہیں اور اس پر یقین بھی رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس اساتذہ کے تربیتی پروگرام میں ان دونوں نے اہم کردار ادا کیا۔
Course Content
About Instructor
TCF Admin
6 Courses


Course Includes
- 121 Lessons
- 75 Quizzes
