loader image

ماڈیول 2 – ریاضی

TCF Admin · November 2, 2024

مختصر تعارف

آپ سب کو  ریاضی کے دوسرے  ماڈیول تک پہنچنے پر مبارکباد ۔ اس ماڈیول میں  ہم پچھلے ماڈیول میں سیکھے گئے تصورات کو مزید گہرائی میں سیکھیں گے اور ساتھ ہی کچھ نئےتصورات سے بھی متعارف ہوں  گے۔ یہ تمام تصورات آپ کو زندگی میں اپنے مقاصد کو حاصل کرنے میں مزید مدد کریں گے۔ تو آئیے شروع کرنے کے لیے پہلے دیکھتے ہیں کہ ماڈیول 2 کے اختتام تک ہم  کیا نتائج حاصل کرلیں گے۔

سیکھنے کے نتائج 

اس ٹریننگ میں اساتذہ یہ سیکھ سکیں گے کہ کیسے پڑھانا ہے۔ 

اعداد کو 101 سے 500 تک لکھنا اور 101 سے 200 تک زبانی بولنا

پہاڑے اور اشیاء کے مساوی گروپ بنانا 

 ضرب اور تقسیم کرنا

کیلکولیٹر کے استعمال سے ریاضی کے چار بنیادی تصورات کے سوالا ت کو حل کرنا 

کیلنڈر کا استعمال اور تاریخ کو پڑھنا اور لکھنا

استاد کے بارے میں

محمد فراز نے “دی سٹیزن فاؤنڈیشن “کے اسکول اور کالج سے تعلیم حاصل کی ہے اور آج کل ایک فلاحی ادارے “اورنج ٹری فاؤنڈیشن” سے منسلک ہیں۔ محمد فراز سجاگ کے اس مشن پرمکمل یقین رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اس اساتذہ کے تربیتی پروگرام میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

Course Content

Expand All
2 of 5

About Instructor

TCF Admin

6 Courses

Not Enrolled
This course is currently closed

Course Includes

  • 96 Lessons
  • 59 Quizzes